بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
پاکستان ریسرچ بلاگ ،پاکستان کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں پاکستان کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے جو ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
پاکستان ریسرچ بلاگ میں پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے 18کروڑ سے زاید آبادی والے اور اسلامی دنیا کے سب سے طاقتور ملک پاکستان کے بارے میں جاننے اور سمجحنےکا ایک زریعہ پاکستان ریسرچ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے پاکستان ریسرچ بلاگ میں پاکستان کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا پاکستان ریسرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
جغرافیہ۔
وسطی ایشیا سے پاکستان کے موجودہ اور قدیم دور کے روابط کی تاریخ اور جائزہ۔
مشرق وسطی اور پاکستان کے زمانہ قدیم میں معاشی اور معاشرتی تعلقات کی تاریخ اور جائزہ
پاکستان کے صوبوں پنجاب، بلوچستان،سندھ،صوبہ پختونخواہ، اور نئے صوبے گلگت اور بلتستان اورفاٹا،اور دیگر قبائلی علاقوں میں مقیم قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
پاکستان کی اہم ترین خوبیاں۔
محب وطن سیاستدانوں کی خدمات۔
محب وطن پاکستانیوں کے کارنامے۔
علاقای تاریخ اور مسائل ۔
پاکستان کے دیگر ممالک کے مقابلے میں امتیازی خصوصیات۔پاکستان کی اہم تجارتی برادریوں چنیوٹی برادری، دہلی پنجابی سوداگر برادری، میمن برادری گجراتی برادری اور دیگر برادریوں کی تاریخ اور ان کی اہم ترین شخصیات کے بارے میں معلومات۔
پاکستان کے چاروں صوبوں پنجاب ،سندھ،بلوچستان، صوبہ پختونخواہ اور نیا صوبہ گلگت بلتستان کی تاریخ اور ان صوبوں کے مسائل۔
پاکستان کی تمام اقلیتوں کی تاریخ اوران کی پاکستان کے بارے میں خدمات کے بارے میں معلومات بھی فراہم کی جائے گی
پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
کرپشن کی داستانیں۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
پاکستانی اخبارات اور میڈیا کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے ۔
پاکستان ریسرچ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ پاکستان ریسرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے۔ آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے ۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیریکٹر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com
PAKISTAN
0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
UAE
00971-0566359915
مزید معلومات کے لیئے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی
جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
بانی پاکستان حضرت قائد آعظم محمد علی جناح کے بارے میں جانیے
mohammadalijinnah-rcpia.blogspot.com
جنرل پرویز اشفاق کیانی چیف آف آرمی اسٹاف کے بارے میں جانیے
generalashfaqpervezkayani.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبے
بلوچستان کی تاریخ اور حالات جانیئے
balochistansearch.blogspot.com
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما سردار جعفر خان جمالی کے بارے میں جانیے
jafarkhanjamali.blogspot.com
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما
محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
برصغیر پاک و ہند کی اہم ترین مسلم شخصیت نواب سید صدیق حسن خان آف بھوپال کے بارے مِں جانیے
nawabsiddiqhasankhan.blogspot.com
پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی
عوام کی محنت کی آمدنی سے خریدا گیا اس گوادر کے بارے میں جانیے
gawadarsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین بیورو کریٹ روف اختر فاروقی کے بارے میں جانیے
raufakhterfarooqi.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین تاجر اور معیشت دان اور اہم ترین سماجی عقیل کریم ڈھیڈی
کے حالات زندگی اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جانیے
aqeelkarimdhedi.blogspot.com
ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں
جانیے
hasansardar.blogspot.com
اہم ترین ٹاون پلانر اور ماہر تعمیرات قاضی ممتاز اقبال کے بارے میں جانیے
qazimumtaziqbal.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین معاشی شعبے تعمیرات کی دنیا کے اہم ترین ادارے آباد کے موجودہ سربراہ محمد انور گاگائی کے بارے میں جانیے
anwargagai.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کی اہم ترین شخصیت اور متحدہ عرب امارات کے صدر خلیفہ بن زاید النہیان کے بارے میں جانیے
khalifabinzayedsearch.blogspot.com
متحد ہ عرب امارات کے اہم ترین رہنما اور بین القوامی امارات دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد کے بارے میں جانیے
mohammedbinrashid.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا؟دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں
کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com